¡Sorpréndeme!

فرمان آخری نبیﷺغصہ نہ کیا کرو تمہیں جنت مل جاۓ گی ۔اور فرمایا پہلوان وہ نہیں جو طاقت کے بل پر لوگوں کو بچھاڑ دے بلکہ در حقیقت پہلوان تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو پاسکے!الترغیب والترہیب ج2ص346غصے کے وقت تھوڑا سا رک جاٸیں، سکون میں رہے گے

2025-04-24 0 Dailymotion