¡Sorpréndeme!

کولگام میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین انکاؤنٹر شروع

2025-04-24 3 Dailymotion

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے ایک دن بعد آج ضلع کولگام کے ٹنگی مرگ میں انکاؤنٹر شروع ہو گیا ہے۔