¡Sorpréndeme!

کشمیر کا ہیرو عادل حسین شاہ: آپ معصوم لوگوں کو کیوں مار رہے ہیں؟ عادل نے دہشت گرد کو چیلنج کیا

2025-04-23 0 Dailymotion

نوشاد نے کہا، ان کے بھائی عادل نے سیاحوں کو بچایا،حملہ آوروں میں سے ایک نے ان کے سینے اور گردن میں دو گولیاں چلائی۔