¡Sorpréndeme!

فرمان آخری نبیﷺمسلمانوں کے گھروں میں سب سے بہتر گھر وہ ہے جس میں کسی یتیم کے ساتھ حسن سلوک کیا جاتا ہو اور اہل اسلام کے گھروں میں بدترین وہ گھر ہے جس میں یتیم کے ساتھ بدتمیزی کی جاتی ہو ۔۔۔الترغیب والترہیب ج 2 ص 266

2025-04-23 0 Dailymotion