پہلگام حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے جموں وکشمیر کے اسکولوں کو بدھ کے روز بند رکھنے کا اعلان کیا۔