الصلاۃ خیر من النوم ❤️ نماز نیند سے بہتر ہے 💯 اگر تم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے رب کے آگے جھکو❣️ اپنے مقامی وقت کے مطابق نمازِ فجر ادا کر لیں، اللہ پاک آپ سب کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
2025-04-23 1 Dailymotion
الصلاۃ خیر من النوم ❤️
نماز نیند سے بہتر ہے 💯
اگر تم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے رب کے آگے جھکو❣️
اپنے مقامی وقت کے مطابق نمازِ فجر ادا کر لیں،
اللہ پاک آپ سب کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏