¡Sorpréndeme!

گیہوں بیچ کر پچاس لاکھ کمایا اور ہیلی کاپٹر میں دلہن لا کر اڑایا

2025-04-22 119 Dailymotion

برسوں کی اچھی فصل کے بعد ایک نوجوان نے اپنے دادا کی آخری خواہش پوری کی۔ اسکی دلہن دیکھنے کیلئے پورا گاؤں امڈ پڑا۔