جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے سیاحتی مقام پہلگام میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے بعد سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔