وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ سرینگر جموں قومی شاہراہ کو اندرون 24 گھنٹے بحال کردیا جائے۔