¡Sorpréndeme!

کشمیر کے ٹیولپ گارڈن کا جادو سر چڑھ کر بولا، سیاحوں کا ریکارڈ توڑ رش

2025-04-22 1 Dailymotion

باغ گل لالہ میں امسال 8 لاکھ سے زائد سیاحوں نے سیر کی اور اس تعداد نے گزشتہ سبھی ریکارڈ توڑ دئے۔