میرواعظ عمر فاروق نے بڈگام میں مرحوم عالم دین آغا سید محمد باقرالموسوی النجفی کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔