¡Sorpréndeme!

مغل روڈ پر گاڑیوں کا رش، مال بردار ڈرائیور پریشان

2025-04-21 4 Dailymotion

سرینگر جموں قومی شاہراہ بند ہونے کے سبب متبادل راستے - مغل روڈ پر ٹریفک کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔