¡Sorpréndeme!

آسمانی بجلی گرنے سے رہائشی مکان تباہ، مکین بال بال بچے

2025-04-21 0 Dailymotion

وادی کشمیر سمیت خطبہ چناب اور پیر پنجال کے متعدد علاقوں میں بادل پھٹنے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔