مسلسل بارشوں کے بیچ بادل پھٹنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی، متعدد عمارتوں، گاڑیوں اور شاہراہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔