وزیراعلی ممتا بنرجی نے ائمہ، مؤذنین کے ساتھ میٹنگ میں وزیر داخلہ امت شاہ اور بی ایس ایف کے کردار پر سوال اٹھایا۔