¡Sorpréndeme!
67:1 بابرکت ہے وہ جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
2025-04-12
1
Dailymotion
Videos relacionados
بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے، اس لیے دعا کریں، کیونکہ جو آپ کو ناممکن لگتا ہے، وہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے کچھ بھی مشکل نہیں۔ بس اللّٰہ تعالیٰ پر یقین رکھیں، وہ چاہے تو آپ کی زندگی پل بھر میں سنوار سکتا ہے۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
اللہ کی حکمت اللہ ہی جاننے، اِنَّ اللّـٰهَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ بےشک وہ ہر چیز پر قادر ہے
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ مشرق۔مغرب ہر چیز اس کی متاع ہے وہ 'کن' کہتا ہے اور چیزیں ہو جاتی ہیں۔ گمان سے آگے۔ بیان سے باہر۔ بے شک الّلہ ہی سب سے بڑا ہے۔ بے شک الّلہ ہی سب سے طاقتور ہے
"ہر ظالم کو اس کے ظلم کا بدلہ ملے گا؛ یہ دنوں کا دستور ہے۔" ہر کسی کو اس کے کیے کا پھل ضرور ملے گا، اور تمہارا رب کسی پر ظلم نہیں کرتا۔ دنیا گھومتی ہے، مناظر دہراتے ہیں، اور کردار بدل جاتے ہیں۔ جس نے کسی کو تکلیف دی، وہ خود تکلیف میں مبتلا ہوگا۔ جس نے کسی
وہ کونسی ایسی چیز ہے جس کے پر تو بہت تیز ہے لیکن وہ اڑ نہیں سکتی؟
وہ کونسی چیز ہے جس کے پر تو بہت تیز چلتے ہیں لیکن وہ اڑتی نہیں ہے؟
وہ کونسی چیز ہے جس کا کوئی گھر تو نہیں لیکن ہر گھر اسکا ہے؟
وہ چار پیروں والی کونسی چیز ہے جس کی ضرورت ہر انسان کو ہوتی ہے؟
67:19 کیا وہ اپنے اوپر پرندوں کو نہیں دیکھتے جو پر پھیلے ہوئے اور (کبھی) لپٹے ہوئے ہیں؟ رحمٰن کے سوا ان کو کوئی نہیں پکڑ سکتا۔ بے شک وہ ہر چیز کو دیکھنے والا ہے۔
بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے