بسم اللہ الرحمن الرحیم اپنے وجود کو مضبوط اور برقرار رکھو خدا کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا عزت ذلت اسی کے ہاتھ میں ہے کوئی دنیا کی طاقت اپ کو غلام نہیں بنا سکتی ہے جب تک خدا کے اصولوں اور اس کے محبوبوں کو سروں کو مضبوطی سے تھام لو گے تو عارضی مشکلات اور دکھ کچھ نہیں کر سکتا ہے خدائی کو اپنے دل میں سما دو پھر خدا کے فیصلے دیکھو جو خدا اس سے دور ہے اس کو ہر درد اور ہر دکھ اور ہر پریشانی کا سامنا ہے یقین کامل کے ساتھ اپنے اللہ سے وہ عشق اور محبت کرو کوئی دنیا کی طاقت اپ کو بک جھکا نہیں سکتے.
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
#Allahpartawaqalrakko #Allahuakbar