¡Sorpréndeme!

💞بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں❣️ گھر خدا کو جو پسند آۓ وہاں ہوتی ہیں❣️ بیٹیاں اللہ کی وہ رحمت ھوتی ہیں جن کے بارے میں آقاﷺ نے فرمایا ھے بیٹیوں کے والد سے کوئی حساب نہ لیا جاۓ گا جتنا بیٹیوں پر خرچ کرے کیونکہ بیٹیاں رحمت ھوتی ہیں اور رحمت کا کوئ

2025-04-03 1 Dailymotion

💞بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں❣️
گھر خدا کو جو پسند آۓ وہاں ہوتی ہیں❣️
بیٹیاں اللہ کی وہ رحمت ھوتی ہیں جن کے بارے میں آقاﷺ نے فرمایا ھے بیٹیوں کے والد سے کوئی حساب نہ لیا جاۓ گا جتنا بیٹیوں پر خرچ کرے کیونکہ بیٹیاں رحمت ھوتی ہیں اور رحمت کا کوئی حساب نہیں۔
بیٹیاں حد درجے نرم دل.....سمجھدار.....حساس.....اور بہت چھوٹی عمر سے لوگوں کو سمجھ لینے والی ...حتی المقدور ان کے لئے کچھ کر گزرنے والی ہوتی ہیں.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️