چوہدری عابد رضا کوٹلہ، چوہدری نصیر عباس سدھو اور چوہدری علی وڑائچ کی وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے ملاقات، ضلع گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ ,گجرات کے اربوں روپے کے فنڈز پارٹی کے وفادار ساتھیوں کو حکومتی سیٹ اپ میں اھم عہدے دینے کا فیصلہ تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں