بڑھتے ہوئے ٹیکس، مہنگائی، منافع خور مافیاز کے ہاتھوں پسا ہوا سفید پوش طبقہ جو روزہ کیلئے سحری کا انتظام نہیں کرسکتے ان کیلئے پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے گوادر سے لے کر گلگت بلتستان تک پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں سحری و افطاری کا انتظام کیا ہے جہاں سے روزانہ لاکھوں لوگ مستفید ہوتے ہیں
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے ملک بھر میں #خدمت_کا_رمضان مہم شروع کر رکھی ہے۔ جس کے تحت غرباء و مساکین کے گھروں میں کھانا اور راشن پہنچایا جا رہا ہے۔