¡Sorpréndeme!

پنجاب حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام

2025-03-03 0 Dailymotion

محمد سرور چوہدری صدر مرکزی مسلم لیگ پنجاب کا قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل، رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں، حکومت قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے،حکومت اشتہار بازیوں کی بجائے مارکیٹوں میں قیمتوں کو کنٹرول کرے،عوام کو ریلیف دینا، حکومت کی ذمہ داری ہے