اس چھوٹے سے ویڈیو کلپ میں والدین اور بچوں کی آپس میں مشابہت کا ذکر کرتے ہوئے اولاد کو آپس میں ہمیشہ کے لئے پیار ومحبت سے رہنے کی نصیحت کی گئی ہے۔