گوانگ ژو میں مصنوعی ذہانت کے کمالات نے برطانوی وی لاگر کو حیران کر دیا
2025-02-01 9 Dailymotion
ایک برطانوی وی لاگر نے چین کے جنوب مشرقی شہر گوانگ ژو کا دورہ کیا ہے جہاں اس نےمصنوعی ذہانت کے حیران کن کمالات کا جائزہ لیا۔ اس نے وہاں کیا دیکھا؟ آئیے اس کی تفصیل اس ویڈیو میں جانتے ہیں۔