¡Sorpréndeme!

اننت ناگ میں ریٹائرڈ کے اے ایس افسر کی رہائش گاہ پر اے سی بی کا چھاپہ

2025-01-23 0 Dailymotion

فائر سروس کی نوکریوں میں بے ضابطگیوں کے معاملہ میں تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے اے سی بی نے اننت ناگ میں چھاپے مارے۔