راجوری اموات: تقریباً 30 لوگ کورنٹین، انتظامیہ و ڈاکٹروں کے زیر نگرانی، چار افراد جی آئی چندی گڑھ میں زیر علاج
2025-01-23 0 Dailymotion
راجوری کے بڈھال میں حالات بدستور خراب ہیں۔ فی الوقت تقریباً 30 لوگوں کو کورنٹین کرکے صورت حال پر سخت نظر رکھی جا رہی ہے۔