راجوری اموات: تقریباً 30 لوگ کورنٹین، انتظامیہ و ڈاکٹروں کے زیر نگرانی، چار افراد جی آئی چندی گڑھ میں زیر علاج
2025-01-23 0 Dailymotion
راجوری کے بڈھال میں حالات سدھرنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ 17 افراد کی موت کے بعد اب بھی تیس سے زیادہ لوگ متاثر ہیں۔