¡Sorpréndeme!

گلمرگ میں نیشنل کرلنگ چیمپئن شپ 2025 کا اختتام، جموں و کشمیر نے تین گولڈ میڈل جیتے

2025-01-22 1 Dailymotion

چوتھی سب جونیئر اور سینئر نیشنل کرلنگ چیمپئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب کا انعقاد گلمرگ کے آئس رنک میں کیا گیا۔