جموں و کشمیر کے سرکاری ملازمین کی تنظیم نے مطالبات کےلئے کئے جانے والے احتجاجی پروگرام کو موخر کرنے کا اعلان کردیا۔