آٹھ برس قبل بس اسٹینڈر ترال میں ہوئی انہدامی کارروائی کے متاثرہ دکاندار آج بھی آسمان تلے چھاپڑی لگانے پر مجبور ہیں۔