¡Sorpréndeme!

ترال کے نادر میں پانی کی شدید قلت، خواتین کا روڈ جام کر کے احتجاج

2025-01-16 1 Dailymotion

کشمیر کے ترال میں صاف پانی کی شدید قلت کے خلاف خواتین نے جل شکتی محکمے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔