¡Sorpréndeme!

مہا کمبھ میلہ اور شاہی اسنان کیا ہے؟ جانیے ہندو مذہبی روایت اور عقیدت کی پوری کہانی

2025-01-14 3 Dailymotion

مہا کمبھ میلہ 13 جنوری سے 26 فروری تک جاری رہے گا۔ آج مکر سنکرانتی پر 'شاہی سنان' میں 13 ہندو اکھاڑوں نے حصہ لیا۔