بارہمولہ کے ہمرے پٹن میں واقع ایک فوجی کیمپ پر ہوئے گرینیڈ حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کو جموں و کشمیر پولیس گرفتار کرلیا۔