میر واعظ عمر فاروق نے آج جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ سے قبل میرواعظ فاﺅنڈیشن کے اشتراک سے تیارکردہ کیلنڈر کی رونمائی انجام دی۔