¡Sorpréndeme!

اسلامی فن خطاطی کشمیری تہذیب و وراثت کو اجاگر کرتی ہے۔میرواعظ مولوی محمد فاروق

2025-01-10 1 Dailymotion

میر واعظ عمر فاروق نے آج جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ سے قبل میرواعظ فاﺅنڈیشن کے اشتراک سے تیارکردہ کیلنڈر کی رونمائی انجام دی۔