اذان ویب ٹی وی پروڈکشن www.youtube.com/azaanwebtvکلپ نمبر 1/8حماس کے ترجمان خالد قدومی صاحب سے میر عدیل عارف کا پہلا سوال۔۔"14 ماہ گزر جانے کے بعد کیا اپ سمجھتے ہیں کہ اپ کی تنظیم نے اسرائیل پر جو سات اکتوبر 2023 کو حملہ کیا وہ درست فیصلہ تھا ؟؟