¡Sorpréndeme!

چین عالمی درآمدی نمائش میں صنعتی روبوٹس شرکاء کی توجہ کا مرکز

2024-11-11 11 Dailymotion

چین عالمی درآمدی نمائش کےساتویں ایڈیشن میں سوئس ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے جدید روبوٹس پیش کئے گئے۔ اس جدید صنعتی روبوٹس کومستقبل میں ہم اپنی روز مرہ زندگی میں بھی استعمال کر سکیں گے۔