¡Sorpréndeme!
نماز دین کاستون ہے نماز پانندی سے خشوع وضوع کے ساتھ ادا کریں۔ ❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
2024-10-28
2
Dailymotion
نماز دین کاستون ہے نماز پانندی سے خشوع وضوع کے ساتھ ادا کریں۔
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Videos relacionados
اگر لوگ نماز فجر کی اہمیت❣️ اور فضیلت جان لیں❣️ تو وه رات کو اس خوف سے❣️ سونا ھی چھوڑ دیں❣️ کہ کہیں نیند کی وجہ سے❣️ انکی نماز فجر قضا نا ھو جائے❣️ اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز فجر ادا کریں❣️ اور اللّٰه سے اپنے پیارے نبی ﷽سے❣️ اپنی محبت کا اظہار کریں۔
اپنے بچوں کو خدا کے لیے دین سے دور مت کریں دین سے دوری صرف بربادی ہے ور کچھ نہیں
ایک نابینا لڑکی کی نعت رسول پڑھتے ہوئے دل نشین آواز نے سب کو رلا دیا۔ سنیں آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں گے۔ ہمارے جسم کی ہر چیز اللہ تعالی کی نعمت ہے، اس پر اللہ کا ضرور شکر ادا کریں۔ ضرور سنیے اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں یااللہ کسی طرح اس کی آنکھ
الصلاۃ خیر من النوم ❤️ نماز نیند سے بہتر ہے 💯 اگر تم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو اپنے رب کے آگے جھکو❣️ اپنے مقامی وقت کے مطابق نمازِ فجر ادا کر لیں، اللہ پاک آپ سب کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🙏
*وہ کون سی جنگ ہے جو ظہر کی نماز ادا کر کے شروع کی عصر کی نماز سے پہلے فتح ہو گئی ____ ⚔️✨*
💕جو لوگ نمازوں کو ضائع نہیں کرتے ان کے لیے جنت کا وعدہ ہے. اپنے اپنے مقامی وقت کے مطابق *فجر* کی نماز ادا کر لیجیے اور اللّٰه تعالیٰ سے اپنے گناہ معاف کروا لیجیے اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ #سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم
ب یہ کون سا نیا دین آ گیا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے میں نے اپنا حق ادا کر دیا اب آپ کی باری
اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، اللہ تعالٰی صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔ #SUBHANALLAH #Alhamdulillah #AllahAkbar
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے مدد حاصل کرو۔ بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕 #سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم
مجھے انڈین فلموں سے شدید نفرت ہے لیکن اس سين میں جو باتیں کی كَئ ہیں وہ سننے کے قابل ہیں خود بھی سنیں اور دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کریں…!