¡Sorpréndeme!

comp Eid Milad Un Nabi Program 05 16 Sep 2024 Tiktok Instagram رفعت شان خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم

2024-09-16 1 Dailymotion

ڈسکرپشن
ربیع الاول مبارک اور منور مہینے میں دنیا بھر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات بابرکات کے حوالے سے خصوصی تقریبات ہوتی ہیں۔ ہمارے چینل نے بھی اس حوالے سے پروگراموں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ جو ان شاء اللہ اس پورے مبارک مہینہ میں جاری رہے گا۔ 12 ربیع الاول کے دن کی مناسبت سے گوشہ دوم کے تحت رفعت شان خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر پروگرام پیش ہوں گے۔ یہ پہلا پروگرام ہے۔ اللہ رب العزت قبول فرمائے۔ آمین یا الہ العالمین
والسلام علیکم