¡Sorpréndeme!

مٹکا گوشت بنانے کی ریسیپی ۔

2024-09-06 1 Dailymotion

مٹکا گوشت بنانے کی ریسیپی ۔ بنانے اور کھانے میں بہترین ہے ۔ پیاز ، گوشت ، گرم مصالحہ جات اور نمک، مرچ مصالحہ جات سبھی کو اچھی طرح مکس کر کے سرسوں کے تیل کو گرم کرکے پھر ٹھنڈا کر کے حسب ضرورت مٹکے میں ڈال کر گوشت کو مٹکے میں ڈال کر ڈھکن لگا کر بند کر کے اوپر سے آٹا۔ لگایا جاتا ہے کہ مکمل طور پر بند ہو جائے ۔ پھر اڈھائی گھنٹہ تک جلتے کوئلوں پر بھوننے کے لیے رکھا جاتا ہے اور اس کے بعد وقت کے مطابق مٹکے کو کھول دیتا جاتا ہے ۔ مٹکا گوشت تیار ہے ۔