¡Sorpréndeme!

Darood e pak درود شریف

2024-08-06 4 Dailymotion

درود شریف پڑھنے کے ہزاروں فائدے ہیں اگر گنتی کریں تو گنتی نہیں کر سکتے اس میں اللہ تعالی کی طرف سے بہت برکتیں ہیں اللہ تعالی اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں ہمیں بھی چاہیے زیادہ سے زیادہ نبی کریم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجیں
Thanks for watching my channel # islah apni apni