¡Sorpréndeme!

VID-20240627-WA0258

2024-06-27 0 Dailymotion

جنگل میں پایا جانے والا ایک ایسا عجیب وغریب پرندہ جو جنگل میں فوٹوگرافروں کے کیمروں سے نکلنے والی آ وازوں کی نقل کرتا ہے ۔درختوں کو کاٹنے والے کارکنوں کی خودکار زنجیروں کی آوازوں کی نقل کرتا ہے۔ پولیس سائرن، اور دوسری آوازیں جو وہ جنگل میں ہوتے ہوئے اپنے ارد گرد سنتا ہے۔جو بھی آواز سنتا ہے تو نقل کرتا ہے ۔