السلام علیکم یہ ویڈیو جو بنائی گئی ہے یہ صوبہ پنجاب پاکستان کے جنوبی علاقے کے ہے یہاں پہ سرائیکی لوگ جو ہیں خاص طور پہ یہ ٹیوب ویل پہ نہاتے ہیں یا پھر یہ لوگ نہر پہ نہاتے ہیں گرمیوں کے موسم میں کیونکہ یہاں پہ گرمیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں اور یہاں پہ ٹمپریچر ہوتا ہے جو 50 کو کراس کر جاتا ہے جون جولائی میں خاص طور پہ تو یہ بچے نہا رہے ہیں ٹیوب ویل پہ کیونکہ گرمیوں میں گرمی کو ختم فقط اور فقط نہانے سے ہی کیا جا سکتا ہے اور یہ ٹیوب ویل جیسی بڑی نعمات جو ہیں اللہ تعالی کی دی ہوئی ہیں ان نعمات کے ذریعے تو ٹیول پہ بچوں کے نہانے کی خوشی دیدہ ہوتی ہے وہ اس لیے ہوتی ہے کیونکہ ٹیوب ویل کا پانی بہت ہی ٹھنڈا ہوتا ہے اگر اپ اس میں تھوڑی دیر کے لیے بیٹھ جائیں تو اپ کو جون جولائی میں بھی کپکپی طاری ہو جاتی ہے یعنی پر جب باہر ٹمپریچر 50 پلس ہوتا ہے تو یہاں پہ اپ لوگ اپنا ٹمپریچر ڈاؤن کر کے اپ اس میں چلے جاتے ہیں یعنی اپ کو کپکپی طاری جاتی ہے اب سردی سے کپ کا پانی لگتے ہیں اپ کو سردی لگ جاتی ہے اسی طرح نہری پانی میں بھی اپ کو سردی لگ جاتی ہے اگر اپ سردیوں میں نہاتے ہیں تو بہرحال یہ سرائکی بچے ہیں جو جنوبی پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں نہا رہے ہیں اور ان کی خوشی جو ہے وہ قابل دید ہے وہ اس لیے کیونکہ 50 پلس ٹمپریچر میں اگر اپ کو ٹول کا پانی مہیا ہو جائے تو کیا ہی بات ہے اپ بالکل تروتازہ ہو جاتے ہیں اور گرمی کا احساس جو ہے وہ اپ کا ختم ہو جاتا ہے یعنی پر جب باہر ٹمپریچر 50 پلس ہوتا ہے