فرمان آخری نبیﷺ حاجی اپنے گھر والوں میں سے 400 ( مسلمانوں) کی شفاعت کرے گا اور گناہوں سے ایسا نکل جائے گا، جیسے اُس دن کہ ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا۔(كنز العمال، جزء 3/75، حدیث : 11837)