¡Sorpréndeme!

فخر کشمیر ♥️گلوکار زوہیب زمان کا خصوصی. آغاز بھی کشمیر تو انجام بھی کشمیر کشمیر کا ہوں بیٹا میرا نام ہے کشمیر

2023-04-11 1 Dailymotion

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
ذوہیب ۔۔۔ ایسا فنکار ۔۔ جس کا ہنر کمال اور بے مثال
فخر کشمیر
گلوکار زوہیب زمان صاحب کا خصوصی انٹرویو
آغاز بھی کشمیر تو انجام بھی کشمیر کشمیر کا ہوں بیٹا میرا نام ہے کشمیر