گناہ ایک خطرناک بیماری ہے جسکا انجام موت ہے ۔انسان اس بیماری سے بچننے کے لیے بہت زیادہ نیک اور اچھے کام کرتا ہے مگر گناہ سے پھر بھی رہائی نہیں ملتی۔نجات اور رہائی کا ایک وسیلہ ہے جو خود پاک اور گناہ سے محفوظ ہے اور وہ ہے یسوع المسیح جس کے وسیلے سےگناہ سے نجات ملتی ہے۔