¡Sorpréndeme!

جرمنی میں بغاوت، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے

2023-03-09 1 Dailymotion

جرمنی کی فیڈرل پولیس کے سربراہ ہولزر میونش نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار کئے گئے لوگوں میں بہت خطرناک بھی ہيں جو کریمنل ریکارڈ کے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سازش کرنے والے گروپ نے ایک منصوبہ بنایا تھا جس پر عمل کیا جانا تھا اور یہ منصوبہ خطرناک تھا اسی لئے ہم نے مداخلت کی۔
پولیس عہدیدار نے بتایا کہ 50 ٹھکانوں کی تلاشی کے دوران ہتھیار برآمد ہوئے جس میں رائفلیں اور بارود شامل ہیں۔
#germany #Russia