جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑاسولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہےشعبدہ گربھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباسبولتا جہل ہے بدنام خردہوتی ہےکچھ نہ کہنےسے بھی چھن جاتاہے اعجازسخنظلم سہنے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے(مظفر وارثی آواز ثنا نعمت)