یہ وہ ڈیمانڈز تھیں جس پر آئی ایم ایف سے معاملات طے نہیں پارہے تھے
2023-02-20 1 Dailymotion
یہ وہ ڈیمانڈز تھیں جس پر آئی ایم ایف سے معاملات طے نہیں پارہے تھے آئی ایم ایف چاہتا ہے جو فنڈز ہم دیں اس سے پاکستان کے غریب عوام کو سبسڈیز دی جائیں جبکہ پاکستان کے حکمران چاہتے ہیں جو فنڈز ہمیں ملیں اس سے انکے مفادات کا تحفظ ہو