¡Sorpréndeme!

فیصل واوڈا نے ایسی پریس کانفرنس کر کے انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا.

2022-10-27 5 Dailymotion

فیصل واوڈا نے ایسی پریس کانفرنس کر کے انتہائی غیر ذمہ داری کا ثبوت دیا. ان کی پریس کانفرنس نہایت بےربط تھی اور یوں لگتا تھا جیسے وہ جلدی میں سبق یاد نہیں کر سکے لیکن ان کو ہر چینل پر لائیو دکھانے کے لیے جو جتن کیے گئے اس نے اس ڈرامے کے سب کرداروں کو بےنقاب کر دیا ہے.