پولیس مددگار- 15 حیدری مارکیٹ کی بروقت کاروائی
حیدری مارکیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں نومولود بچے کو اغواء کرنے کی اطلاع 15 پر موصول ہوئی
مددگار-15 فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی
کالرکی نشاندہی پر مددگار-15نے ایک گھر سے بچے کو بازیاب کرالیا
اغواء میں ملوث دو خواتین سمیت ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا
کالر کے مطابق بچہ کو دو دن پہلے ملزمان نے اغواء کیا تھا
مددگار-15 نے ملزمان کو بمعہ کالر کے مزید قانونی کاروائی کے لئے علاقہ پولیس کے حوالے کردیا
مددگار-15 کی ہمدردانہ اور بروقت مدد پر بچے کے والد کی بے حد پذیرائی اور دعائیں
ترجمان
پولیس مددگار-15
#Madadgar15 #Hyderi #Karachi #Police #QuickResponse #Emergency15